Kabab Hara Bhara Recipe In Urdu - Recipe No. 5280

Kabab Hara Bhara Urdu recipe is available at UrduPoint. Kabab Hara Bhara is a famous dish in this region. You can read here Kabab Hara Bhara recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Kabab Hara Bhara. You can know the complete method to make Kabab Hara Bhara on this page. We will also tell you how long it will take to make Kabab Hara Bhara. Read the recipe, ingredients, and everything related to Kabab Hara Bhara below.

ہرا بھرا کباب بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 5280

Kabab Hara Bhara Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

کیلوریز‎

275 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 2 کھانے کے چمچ دال چنا ۔

2 ادرک کا ایک ٹکڑا (12 ملی میٹر / انچ) ۔

3 2 پوتھی لہسن۔ کدو کش کردہ۔

4 1 چائے کا چمچ سبز مرچیں، کٹی ہوئی۔

5 کپ پالک دھلی ہوئی نچوڑی گئی اور رف انداز میں کٹی ہوئی۔

6 کپ مٹر ابلے ہوئے کپ پنیر (کاٹج پنیر) کدو کش کردہ۔

7 کپ آلو ابلے ہوئے اور کچلے ہوئے (پسے ہوئے)۔

8 چائے کا چمچ چاٹ مسالہ۔

9 چائے کا چمچ پنجابی گرم مسالہ۔

10 نمک حسبِ ذائقہ۔

11 3 کھانے کے چمچ گندم کی ڈبل روٹی کا چورا برائے کوٹنگ ۔

12 ڈیپ فرائی کرنے کے لیے آئل۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دال چنا صاف کریں اور دھوئیں۔
  2. 2 دال چنا تقریباً 30 منٹ تک بھگوئے رکھیں۔
  3. 3 دال چنا نچوڑیں اور اس میں ادرک۔ لہسن۔ سبز مرچیں اور کپ پانی شامل کریں
  4. 4 اور 2 تا 3 سیٹوں (Whistles) تک پریشر ککر میں پکائیں یا اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ دال پک کر تیار ہو جائے۔
  5. 5 نچوڑیں اور فاضل پانی بہا دیں۔
  6. 6 پالک۔ مٹر۔ اور پکائی گئی دال کا مکسچر باہم یکجا کریں۔
  7. 7 اسے ایک مکسر میں بلینڈ کریں۔
  8. 8 بلینڈ کرنے کے لیے پانی استعمال نہ کریں۔
  9. 9 بلینڈ کر کے ایک رف پیسٹ بنا لیں۔
  10. 10 پنیر۔ آلو۔ چاٹ مسالہ۔ پنجابی گرم مسالہ اور نمک شامل کریں اور بخوبی یکجا کریں۔
  11. 11 مکسچر کو 8 مساوی حصوں میں تقسیم کریں۔
  12. 12 ہر ایک حصے کو ہموار کباب کی شکل عطا کریں۔
  13. 13 ڈبل روٹی کے چورے میں رول کریں تاکہ ڈبل روٹی کا چورا یکساں اور ہموار انداز میں کبابوں کے ساتھ چمٹ چائے۔
  14. 14 ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں۔
  15. 15 آئل میں کباب ڈیپ فرائی کریں۔
  16. 16 کباب اس وقت تک فرائی کریں حتیٰ کہ ان کی رنگت سنہری براوؤن بن جائے۔
  17. 17 آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ لیں۔
  18. 18 گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

(10518) ووٹ وصول ہوئے

Related Tag

More Recipes From Kabab, Kaleji, Kofta And Tikka

More Recipes

Urdu cooking recipe of Kabab Hara Bhara, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kabab Hara Bhara is a Kabab, Kaleji, Kofta And Tikka, and listed in the Kebab, liver, Kofta aur Tikka. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.