Kababi Karelay Recipe In Urdu

کبابی کریلے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kababi Karelay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kababi Karelay is a Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks, and listed in the Punjabi Samosa, Pakora, Kabab and snacks. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kababi Karelay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ 250 گرام
2 دال چنا 1 کپ
3 ثابت لال مرچیں 10 عدد
4 ثابت گرم مصالحہ 1 چائے کا چمچ
5 ہلدی پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
6 ثابت دھنیا 1چائے کا چمچ
7 ادرک 1انچ کا ٹکڑا
8 لہسن کے جوے 8عدد
9 کریلے 1/2کلو (کٹ لگا کر بیج نکال لیں)
10 بیسن 1کپ
11 انڈا 1عدد
12 املی کا پیسٹ 1/2کپ
13 نمک حسبِ ذائقہ
14 لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
15 گرم مصالحہ پاؤڈر 1چائے کا چمچ
16 سفید زیرہ(بھنا ہوا) 1چائے کا چمچ
17 تیل تلنے کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کریلوں میں نمک ڈال کر اچھی طرح مل کر 1گھنٹے دھوپ میں رکھ دیں تاکہ ساری کڑواہٹ نکل جائے
  2. 2 دیگچی میں قیمہ‘ دال‘ ثابت لال مرچیں‘ نمک‘ ثابت گرم مصالحہ‘ ہلدی پاؤڈر‘ ثابت دھنیا‘ ادرک‘ لہسن ڈال کر اُبالیں اور چوپر میں ڈال کر پیس لیں
  3. 3 یہ کبابی مصالحہ کریلوں میں بھردیں
  4. 4 ایک پیالے میں بیسن‘ انڈا‘ املی کا پیسٹ‘ نمک‘ لال مرچ پاؤڈر‘ بھنا زیرہ اور گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے پیسٹ بنالیں
  5. 5 فرائی پین میں تیل گرم کر کے کریلوں کو احتیاط سے بیسن میں ڈپ کر کے ہلکی آنچ پر فرائی کریں سنہری ہوئی جائیں توسرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4045) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks - مزید پنجابی سموسے، پکوڑے، کباب اور دیگر سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب