Kabuli Chana Ka Pulao Recipe In Urdu

کابلی چنوں کا پلاؤ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kabuli Chana Ka Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kabuli Chana Ka Pulao is a Biryani And Pulao, and listed in the biryani aur pulao. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kabuli Chana Ka Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کابلی چنے آدھا کلو
2 میٹھا سوڈا تھوڑا سا
3 پیاز دو عدد بڑی ڈلی باریک کٹی ہوئی
4 ادرک لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
5 کالا زیرہ ایک چائے کا چمچ
6 ثابت کالی مرچ آٹھ عدد
7 تیزپات دوعدد
8 پسی دار چینی ایک بڑا ٹکڑا توے پر بھون لیں
9 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کشمش ایک پیالی گرم پانی میں بھگو دیں
  2. 2 چاول ایک کلو بیس منٹ بھیگے ہوئے
  3. 3 سرکہ دوکھانے کے چمچ
  4. 4 گھی یا تیل دو سے تین کھانے کے چمچ
  5. 5 سب سے پہلے چنوں کو ایک گھنٹے کے لئے بگھودیں اور پھر اچھی طرح ابال لیں
  6. 6 ابلتے ہوئے چنوں میں تھوڑا سا میٹھا سوڈا ڈال دیں
  7. 7 اس سے چنے اچھی طرح گل جائیں گے
  8. 8 جب گل جائیں تو اس کا پانی نکال دیں اور اچھی طرح سے دوبارہ دھولیں
  9. 9 ایک دیگچی میں پیاز ڈال کراچھی طرح براؤن کریں اور جب براؤن ہوجائیں تو آدھی مقدار پیاز نکال لیں
  10. 10 آدھی پیاز کی مقدار میں ادرک لہسن پیسٹ اور مصالحہ جات ڈال کر اچھی طرح بھونیں
  11. 11 پھرچنے اور کشمش ڈال دیں
  12. 12 تھوڑا سا بھون کر چاول ڈال دیں اور پھر چاولوں میں تقریباََ پانچ پیالی پانی ڈال دیں اور ساتھ ہی سرکہ بھی ڈال دیں
  13. 13 جب پانی سوکھ جائے تو دم پر رکھ دیں اور اوپر سے باقی تلی ہوئی یاز ڈال دیں
  14. 14 کابلی چنوں کاپلاؤ تیار ہے

متعلقہ پکوان

(2955) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Biryani And Pulao - مزید بریانی پلاؤ

More Recipes - مزید تراکیب