Kachay Koftay Recipe In Urdu

کچے کوفتے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kachay Koftay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kachay Koftay is a Gosht Ke Kofte, and listed in the meat kofta. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kachay Koftay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

117 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ ایک سیر چربی کے بغیر
2 گھی ایک پاؤ
3 دہی ایک پیالی
4 لال مرچ اور نمک حسب ذائقہ
5 ہلدی چائے کا آدھا چمچہ
6 ادرک آدھی چھٹانک
7 سوکھا دھنیا پسا ہوا ایک چمچہ
8 زیرہ آدھا چمچہ
9 کالی مرچ چھ دانے
10 لونگیں دو عدد
11 خشخاش ایک چمچہ
12 تل ایک چمچہ
13 کھوپراپسا ہوا ایک چمچہ
14 ہری مرچیں چھ عدد
15 لہسن آٹھ جوئے
16 چنے کی دال آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمے میں پسی ہوئی ادرک، لہسن اور نمک ملا کر سل پر پیس لیں
  2. 2 زیرہ لونگیں، کالی مرچ، خشخاش، تل اور کھوپرا پیس کر قیمے میں ملا لیں
  3. 3 قیمے کو ایک مرتبہ اور پیس لیں گول کوفتے بنا کر رکھ لیں
  4. 4 چنے کی دل گلا کر رکھ لیں
  5. 5 پتیلی میں گھی کڑ کڑائیں، پیاز باریک کاٹ کر بادامی رنگ پر تل لیں
  6. 6 پھر ہلدی، لال مرچ، سو کھا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر بھون لیں
  7. 7 اب دہی ڈال دیں اور آدھی پیالی پانی ڈال کر پکنے دیں
  8. 8 دہی کی بُو مرجائے مصالحہ گھی چھوڑ تقریباً پندرہ منٹ بعد چولہے سے اتار لیں اور خوب مزے لے لے کر کھائیں
  9. 9 انتہائی لذیذ ہوں گے

متعلقہ پکوان

(5292) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gosht Ke Kofte - مزید گوشت کے کوفتے

More Recipes - مزید تراکیب