Kache Keele Ki Sabzi Recipe In Urdu

کچے کیلے کی سبزی بنانے کی ترکیب

Kache Keele Ki Sabzi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کچے کیلے چار عدد
2 نمک حسب ذائقہ
3 پسی ہوئی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
4 ثابت رائی آدھا چائے کا چمچ
5 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
6 کڑی پتہ چند پتے
7 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کیلوں کو دھو کر چھیل لیں اور گولائی میں قتلے کاٹ لیں۔
  2. 2 پین میں کوکنگ آئل کو گرم کرکے رائی ڈال کر کڑ کڑالیں اور پھر اس میں نمک اور ہلدی شامل کردیں۔
  3. 3 اب اس میں کیلے ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ڈھک کر کیلے گلنے تک پکائیے جب کیلے گلنے پر آجائیں تو لال مرچ اور کڑی پتہ شامل کرکے ہلکا سا پانی کا چھینٹا دیں اور دم پر رکھ دیں۔
  4. 4 جب کیلے سنہرے ہونے لگیں تو چولہا بند کردیں مزیدار کیلے کی سبزی تیارہے۔

(622) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Fruit Dishes - مزید پھلوں کے پکوان

Urdu cooking recipe of Kache Keele Ki Sabzi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kache Keele Ki Sabzi is a Fruit Dishes, and listed in the fruit dishes. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.