Kaddu Meat Recipe In Urdu

کدو گوشت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kaddu Meat, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kaddu Meat is a Punjabi Chicken Aur Gosht, and listed in the Punjabi Chicken and meat. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kaddu Meat Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

761 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت آدھ کلو
2 پیاز ایک عدد
3 کدو ایک کلو
4 نمک حسب منشا
5 سرخ مرچ ڈیڑھ چمچ
6 ہلدی چوتھائی چائے کا چمچ
7 تیل پکانے کے لئے
8 گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ
9 ادرک ایک کھانے کا چمچ کٹا ہوا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کدو کو چھیل کر باریک ٹکڑے بنالیں
  2. 2 پیاز باریک کاٹ لیں۔ سوس پین میں گوشت، پیاز، کدو، تیل، نمک، ہلدی اور سرخ مرچ ڈال کر بھون لیں تاکہ کدوکا پانی خشک ہو جائے
  3. 3 گوشت میں پانی ڈال کر گلا لیں
  4. 4 جب گوشت گل جائے اورپانی خشک ہو جائے تو ادرک ڈال کر سب چیزوں کو بھون لیں
  5. 5 گرم مصالحہ شامل کریں اور ایک منٹ بعد آنچ بند کر دیں

متعلقہ پکوان

(4681) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Chicken Aur Gosht - مزید پنجابی چکن اورپنجابی گوشت

More Recipes - مزید تراکیب