Kadu Ka Salan Recipe In Urdu

کدوؤں کا سالن بنانے کی ترکیب

Kadu Ka Salan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

26 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گول یا دراز کدو ایک کلو
2 گھی آدھا کلو
3 ادرک، دھنیا آدھا آدھا چھٹانک
4 دار چینی، زیرہ تین تین ماشہ
5 دہی پاؤ بھر
6 مرچ سرخ 9 ماشہ
7 پیاز ایک پاؤ
8 گوشت ایک کلو
9 لہسن، ہلدی آدھا آدھا چھٹانک
10 الائچی، مرچ سیاہ تین تین ماشہ
11 نمک تین تولہ
12 زعفران ایک ماشہ
13 پودینہ سبز ایک
14 چھٹانک لیموں پانچ عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پہلے گوشت کا قیمہ قورمہ پکائیے
  2. 2 پھر کدو کو چھیل کر اس کے قتلے بنائیے اور گھی میں قتلوں کو نمک ڈال کر بھون لیں
  3. 3 پھر اس قیمہ کو پسی ہوئی زعفران ڈال کر آگ پر رکھ دیجئے
  4. 4 پکنے پر استعمال کر یں
  5. 5 کدو کو گلنے کے لئے اگر ضرورت ہو تو پانی کا چھینٹا لگائیں
  6. 6 جب سالن گھی چھوڑنے لگے تو چولہے سے اتار کر دستر خوان پر پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(2884) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Baingan Tinda Aur Kaddu - مزید بینگن، ٹینڈے اور کدو

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Kadu Ka Salan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kadu Ka Salan is a Baingan Tinda Aur Kaddu, and listed in the baingan tinda and kaddu. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.