Kaleji Bhuni Hui Recipe In Urdu

بھنی ہوئی کلیجی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kaleji Bhuni Hui , learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kaleji Bhuni Hui is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kaleji Bhuni Hui  Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

203 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کلیجی 1/2 کلو
2 نمک ضرورت کے مطابق
3 سفید زیرہ پسا ہوا ایک چھوٹا چمچ
4 دہی 1/2 کپ
5 سیاہ مرچ تازہ پسی ہوئی ایک چھوٹا چمچ
6 چاٹ کا مصالحہ ایک چھوٹا چمچ (اگر پسند ہو تو ڈالیے)
7 گھی 1/2 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کلیجی میں تمام مصالحہ اور دہی ملا کر ایک گھنٹے تک رکھیں
  2. 2 زیادہ دیر بھی رکھ سکتی ہیں
  3. 3 عین کھانے سے پہلے سے پہلے توے پر یا بڑے فرائی پین میں گھی گرم کرکے اُس پر کلیجی پھیلا دیں اور چمچ چلاتی رہیں
  4. 4 آٹھ دس منٹ میں پانی خشک ہوجائے گا اور کلیجی تیار ہوجائے گی
  5. 5 اب آگ بند کرکے سبز دھنیا ڈال کر اوپر سے ڈھک دیں تاکہ دھنیے کی خوشبو کلیجی میں رچ جائے

متعلقہ پکوان

(2350) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب