Kaleji Masala Recipe In Urdu

کلیجی لال مصالحہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kaleji Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kaleji Masala is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kaleji Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

376 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کی کلیجی 1کلو
2 لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
3 ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچ
4 نمک حسبِ ذائقہ
5 پیاز 2 عدد (باریک چوپ کرلیں)
6 گرم صالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچ
7 تیل 1/2 کپ
8 کشمیری مرچیں 2-3 عدد
9 سرکہ 1/4 کپ
10 دہی 1 کپ
11 ٹماٹر پیوری 1/2 کپ
12 الائچی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کشمیری مرچوں کو دھو کر سرکے میں 1 گھنٹہ بھگو دیں اور باریک پیسٹ بنالیں
  2. 2 ایک دیگچی میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر براؤن کرلیں اور نکال کر دہی کے ساتھ پیس لیں
  3. 3 بچے ہوئے تیل میں کلیجی اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر بھونیں
  4. 4 کشمیری مرچ کا پیسٹ‘ نمک اورر ٹماٹو پیوری ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں۔
  5. 5 کلیجی گل جائے تو دہی پیاز کا آمیزہ‘ گرم مصالحہ پوئڈر اور الائچی پائڈر ڈال کر پکائیں
  6. 6 بھون کر سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2601) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب