Kaleji Masala Recipe In Urdu - Recipe No. 6885

کلیجی مصالحہ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6885

Kaleji Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مٹن کلیجی 1/2 کلو
2 لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ
3 ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
4 زیرہ(کُٹا ہوا) 1 چائے کا چمچہ
5 ٹماٹو پیسٹ 1/2 کپ
6 لیموں کا رس 1 کھانے کا چمچہ
7 تیل حسب ضرورت
8 پیاز 2 عدد
9 نمک حسب ذائقہ
10 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
11 دھنیا(کُٹا ہوا) 1 چائے کا چمچہ
12 گرم مصالحہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
13 ہری مرچ(کٹی ہوئی) 1 چائے کا چمچہ
14 ہرا دھنیا‘ہری مرچ گارنشنگ کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کرکے کلیجی فرائی کریں۔
  2. 2 اس میں پیاز آملیٹ جیسی کاٹ کر ڈالیں اور فرائی کریں۔
  3. 3 لہسن‘ادرک پیسٹ‘ٹماٹو پیسٹ‘نمک اور لال مرچ ڈال کر بھونیں۔1 کپ پانی ڈال کر پکائیں۔
  4. 4 جب نرم ہو جائے تو بھونیں اس میں زیرہ‘دھنیا‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘ہری مرچ اور لیموں کا رس ڈال کر مکس کر دیں۔
  5. 5 آخر میں ہرا دھنیا‘ہری مرچیں ڈال کر گرم گرم چپاتی یا نان کے ساتھ شروع کریں۔

(335) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Kaleji And Beef Kaleji - مزید گوشت کی کلیجی کے پکوان

Urdu cooking recipe of Kaleji Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kaleji Masala is a Mutton Kaleji And Beef Kaleji, and listed in the Mutton Kalegi aur Beef Kalegi. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.