Kaleji Samosay Recipe In Urdu

کلیجی سموسے بنانے کی ترکیب

Kaleji Samosay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کلیجی کی بوٹیاں 1کلو
2 بانس کی کونپلیں 250گرام
3 پیاز 2عدد
4 چینی 125گرام
5 کارن فلور دو چائے کے چمچ
6 میدہ آدھا کلو
7 آئل آدھ کلو
8 سویاس دوچمچ
9 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1 کڑاہی میں آدھا تیل کرم کر کے کلیجی کی بوٹیوں کو تھوڑا سا بھو نیں ۔پھر اس میں پیاز ، کارن فلور ، نمک،چینی اور سویا ساس ڈال دیں پھر بانس کی کونپلیں ملادیں ،
  2. 2 تین چار منٹ بعد دو چمچے پانی ملا کر چولہے سے اتار لیں
  3. 3 ۔میدہ کو تھوڑے پانی کے ساتھ گوندھیں پھر بیلنے سے بیل کر باریک سموسے کی شکل میں پکی ہوئی کلیجی پھر دیں ۔
  4. 4 کڑاہی میں بقایا تیل ڈال کر کلیجی بھرے سموسے فرائی کریں ۔
  5. 5 بادامی ہونے پر پلیٹ میں رکھ کر مہمانوں کر پیش کریں ۔

متعلقہ پکوان

(3497) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ramazan Pakwan - مزید رمضان پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Kaleji Samosay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kaleji Samosay is a Ramazan Pakwan, and listed in the Ramadan Pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.