Kali Mirch Gosht Recipe In Urdu

کالی مرچ گوشت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kali Mirch Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kali Mirch Gosht is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kali Mirch Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

312 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 نمک حسب ذائقہ
2 سویا سوس ایک چائے کا چمچ
3 آسٹرسوس آدھا چائے کا چمچہ
4 شکر آدھا چائے کا چمچہ
5 گوشت 200 گرام
6 سفید پیاز دو عدد
7 بڑی لہسن (پسا ہوا) آدھا چائے کا چمچہ
8 تیل حسب ضرورت
9 اجینو موتو ایک چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک برتن میں تیل گرم کر یں اور اس میں گوشت کے ٹکڑے ڈال کر تل لیں
  2. 2 پسی ہوئی کالی مرچ نمک سویا سوس آسٹر سوس اور لہسن کو گرم تیل میں ڈال کر ایک منٹ تک آنچ پر رکھیں
  3. 3 اس میں اجینو موتو لہسن کو گرم تیل میں ڈال کر ایک منٹ تک آنچ پر رکھیں
  4. 4 اس میں اجینو موتو لہسن اور شکر بھی شامل کر دیں
  5. 5 یہاں تک کہ یہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے
  6. 6 اب اس میں تلاہوا گوشت شامل کر دیں اور چند منٹ کے لئے دھیمی آنچ پر پکائیں
  7. 7 کالی مرچ گوشت تیار ہے

متعلقہ پکوان

(5239) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef - مزید گوشت کی متفرق ڈشیں

More Recipes - مزید تراکیب