Kalvanji Chicken Recipe In Urdu

کلونجی چکن بنانے کی ترکیب

Kalvanji Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن (بغیر ہڈی کی بوٹیاں ) آدھا کلو
2 نمک حسب ذائقہ
3 ادرک لہسن پسا ہوا ایک کھانے کا چمچ
4 کلونجی ایک چائے کا چمچ
5 پیاز د و عدد درمیانی
6 ٹماٹر دو عدد درمیانے
7 پسی ہوئی لال مرچ ایک کھانے کا چمچ
8 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
9 سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ
10 پسی ہوئی ہری مرچیں دو عدد
11 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1باریک کٹی ہوئی پیاز کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرکے نکال لیں ۔
  2. 2 پھر ایک پین میں چارکھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر اس میں ادرک لہسن اور کٹے ہوئے ٹماٹر ڈال کر بھونیں ۔
  3. 3 جب ٹماٹر گلنے پر آجائے تو اس میں نمک ،ہلدی ،لال مرچ اور چکن ڈال کر بھونیں ۔
  4. 4 پھر پیاز شامل کرکے ہلکی آنچ پر آٹھ سے دس منٹ پکائیں تا کہ چکن گل جائے۔
  5. 5 آخر میں اس پر کلونجی ،بھنا کٹا زیرہ ،ہری مرچیں اور باریک کٹا ہوا ہرا دھنیا ڈال کر ڈھک کر ہلکی آنچ پر دم
  6. 6  پر رکھ دیں ۔

(1570) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Pakwan - مزید مرغ پکوان

Urdu cooking recipe of Kalvanji Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kalvanji Chicken is a Chicken Pakwan, and listed in the murgh pakwan. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.