Kandhari Raan Roast Recipe In Urdu - Recipe No. 4697

قندھاری ران روسٹ بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 4697

Kandhari Raan Roast Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

1680 منٹ

پکانے کا وقت

210 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کی ران 1-1/2کلو
2 کچری پاؤڈر 3کھانے کے چمچ
3 انار کا سرکہ 2کھانے کے چمچ
4 لہسن ادرک پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
5 جائفل جاوتری پاؤڈر 1/4چائے کا چمچ
6 کالی مرچ پاؤڈر 1 کھانے کا چمچ
7 چلی پیسٹ 2کھانے کے چمچ
8 نمک حسبِ ذائقہ
9 تیل فرائنگ کیلئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیالے میں انار کا سرکہ‘ کچری پاؤڈر‘ نمک‘ لہسن ادرک پاؤڈر‘ جائفل جاوتری پاؤڈر‘ کالی مرچ پاؤڈر اور چلی پیسٹ ڈال کر مکس کریں، ران کو اچھی طرح دھو کر کٹ لگادیں
  2. 2 ران پر مصالحے کا آمیزہ لگا کر 5-6 گھنٹے کیلئے میرینیٹ کریں
  3. 3 ایک بڑی دیگچی یا کڑاہی میں تیل گرم کر کے ران ڈال کر فرائی کریں
  4. 4 آنچ درمیانی رکھیں، ایک طرف سے سنہری ہوجائے تو پلٹ کر دوسری سائیڈ سے فرائی کرلیں
  5. 5 سرونگ پلیٹ میں نکال کر لیموں اور حسب پسند چٹنی کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(10937) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Kandhari Raan Roast, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kandhari Raan Roast is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 1680 minutes and it's making time is just 210 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.