Karachi Korma Recipe In Urdu

کراچی قورمہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Karachi Korma, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Karachi Korma is a Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma, and listed in the Mutton Karahi, Beef Karahi and Korma. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Karachi Korma Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بیف ایک سے آدھا کلو
2 دہی ایک کلو
3 گھی دو کپ
4 پسا ہوا گرم مصالحہ آدھا کھانے کا چمچ
5 پسی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
6 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
7 ادرک لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچ
8 پسا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
9 کیوڑہ ایک چائے کا چمچ
10 نمک حسب ذوق
11 جائفل آدھی
12 بادیان کے پھول
13 پیاز تین عدد
14 الائچی آٹھ سے دس عدد

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گھی میں پیاز لال کرکے نکال لیں گھی میں الائچی کڑ کڑائیں
  2. 2 پھر اس میں گوشت شامل کرکے لال کریں
  3. 3 اب دہی میں نمک پسی لال مرچ
  4. 4 ہلدی ،پسا ہوا دھنیا اور پسا گرم مصالحہ ڈال کر بھون لیں
  5. 5 ساتھ ہی پیاز کو تھوڑے پانی میں پیس کر گوشت میں شامل کر دیں
  6. 6 گریوی کو حسب ضرورت گاڑھا ہونے تک پکائیں اور پانی ڈالیں
  7. 7 آخر میں جائفل جاوتری اور بادیان کے پھول پاؤڈر شامل کرکے کیوڑہ ڈالیں
  8. 8 تیار ہونے پر گرم گرم سرو کریں

متعلقہ پکوان

(4542) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Karahi, Beef Karahi And Korma - مزید گوشت کی کڑھائی اور قورمہ

More Recipes - مزید تراکیب