Karachi Wala Gulab Jamun Recipe In Urdu

گلاب جامن بنانے کی ترکیب

Karachi Wala Gulab Jamun Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

کیلوریز‎

150 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 چھلکا اتری ہوئی گری بادام ایک پاؤ
2 مکھن آدھ پاؤ
3 گھی تین چھٹانک
4 دہی آدھ پاؤ
5 چینی آدھ کلو
6 بیکنگ پاؤڈر چائے کا ایک چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بادام باریک پیس کر میدے میں ملا دیں
  2. 2 مکھن بھی حل کر لیں۔ بیکنگ پاؤڈر ڈال کر دوبارہ پھینٹیں
  3. 3 سب یکجان ہو جائیں تو پندرہ منٹ تک پڑا رہنے دیں
  4. 4 آدھ لیٹر پانی میں چینی ملا کر چاشنی بنائیں
  5. 5 دوتار کی چاشنی ہو جائے تو حسب پسند گول، لمبی یاچوکور گلاب جامن بنا لیں
  6. 6 گھی گرم کر کے گہرے بادامی رنگ کے آنے تک گلاب جامنوں کو تل لیں ساتھ ہی ساتھ شیرے میں ڈالتے جائیں گھنٹہ بھر پڑا رہنے دیں
  7. 7 شیرہ اچھی طرح جذب ہو جائے تو ڈونگے میں نکال لیں
  8. 8 جی چاہے تو ورق بھی لگا لیں

متعلقہ پکوان

(6620) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Meethe Pakwan - مزید پنجابی میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Karachi Wala Gulab Jamun, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Karachi Wala Gulab Jamun is a Punjabi Meethe Pakwan, and listed in the Punjabi Desserts and Sweets. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.