Karahi Kabab Masala Recipe In Urdu

کڑاہی کباب مصالحہ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Karahi Kabab Masala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Karahi Kabab Masala is a Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks, and listed in the Punjabi Samosa, Pakora, Kabab and snacks. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Karahi Kabab Masala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا کلو
2 ادرک پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
3 نمک حسبِ ذائقہ
4 براوٴن پیاز پیسٹ آدھا کپ
5 ہرادھنیا 3/4گٹھی
6 ہری مرچیں 3عدد(چوپ کی ہوئی)
7 دھنیا(کٹا ہوا)1چائے کا چمچہ
8 زیرہ (کٹا ہوا) 1چائے کا چمچہ
9 گرم صالحہ پاوٴڈر آدھا چائے کا چمچہ
10 انڈا (پھینٹ لیں) 1عدد
11 بیسن 1کھانے کا چمچہ
مصالحہ بنانے کے لیے:
1 براوٴن پیاز کا پیسٹ 3کھانے کے چمچے
2 دہی 4کھانے کے چمچے
3 لہسن ‘ادرک پیسٹ 1کھانے کا چمچہ
4 نمک حسبِ ذائقہ
5 لال مرچ پاوٴڈر 1چائے کا چمچہ
6 دھنیا پاوٴڈر 1چائے کا چمچہ
7 تیل 1/4کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمہ چوپر میں ڈال کر چوپ کر لیں ‘پیالے میں نکال کر نمک ‘لال مرچ پاوٴڈر ‘براوٴن پیاز‘ ہری مرچیں‘ہرادھنیا‘ گرم مصالحہ پاوٴڈر‘ انڈا‘کٹاہوازیرہ ‘کٹا ہوا دھنیا اور بیسن ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں
  2. 2 حسبِ پسند کسی بھی شیپ میں کباب بنا لیں
  3. 3 سوس پین میں تیل گرم کر کے براوٴن پیاز‘ نمک‘ لال مرچ پاوٴڈر‘ دھنیا پاوٴڈار ‘لہسن ‘ادرک پیسٹ اور دہی ڈال کر مصالحہ بھون لیں
  4. 4 تیل الگ ہو جائے تو 1کپ پانی ڈال کر پکائیں اور فرائی کباب بھی ڈال دیں
  5. 5 3/4 منٹ بعد سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گر م سرو کریں

متعلقہ پکوان

(2519) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Samosa, Pakora, Kebab Aur Snacks - مزید پنجابی سموسے، پکوڑے، کباب اور دیگر سنیکس

More Recipes - مزید تراکیب