Karahi Keema Recipe In Urdu

کڑاہی قیمہ بنانے کی ترکیب

Karahi Keema Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

40 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

10 افراد

کیلوریز‎

365 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ ایک پاؤ
2 ادرک ایک کھانے کا چمچ
3 لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
4 پیاز دو عدد (باریک کٹی ہوئی)
5 ٹماٹر چار عدد (باریک کٹے ہوئے)
6 ہری مرچ چار سے پانچ عدد
7 ہرا دھنیا تھوڑا سا
8 سرخ مرچ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
9 دھنیا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
10 سفید زیرہ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
11 قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچ
12 نمک حسب ذائقہ
13 تیل ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے تیل گرم کر یں، تیل گرم ہو جائے تو اس میں پیاز ڈال کر فرائی کر یں
  2. 2 اس کے بعد قیمہ، ادرک، لہسن اور نمک ڈال کر دوسے تین منٹ کے لئے قیمے کو بھون لیں
  3. 3 قیمہ بھون لیں تو ٹماٹر، لال مرچ، دھنیا سفید زیرہ ، گرم مصالحہ ڈال کر ان سب کو بھون لیں
  4. 4 مصالحہ بھوننے کے بعد اس میں آدھا کپ پانی ڈال کر قیمے کو گلنے کے لئے رکھ دیں
  5. 5 جب قیمہ گل جائے اور تھوڑا سا پانی رہ جائے تو اس میں قصوری میتھی ڈال کر پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں
  6. 6 ہرے دھنیے اور ہری مرچ سے گارنش کر یں اور پراٹھوں کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(3856) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakistani Vegetable - مزید پاکستانی سبزیوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Karahi Keema, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Karahi Keema is a Pakistani Vegetable, and listed in the Pakistani Sabzi. its preparation time is only 40 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 10 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.