Karahi Keema Anday Wala Recipe In Urdu

کڑاہی قیمہ انڈے والا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Karahi Keema Anday Wala, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Karahi Keema Anday Wala is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Karahi Keema Anday Wala Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

450 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ (ہاتھ کا موٹا کٹا ہوا) ایک کلو
2 ہلدی پاؤڈر چائے کا چمچہ
3 انڈے (سخت ابلے ہوئے) دو عدد
4 سرخ مرچ (کُٹی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ
5 ادرک، لہسن پیسٹ ایک کھانے کا چمچہ
6 ٹماٹر کلو قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچہ
7 نمک حسب ذائقہ
8 ادرک (لمبائی میں کٹی ہوئی) دو کھانے کے چمچے
9 ہرا دھنیا، ہری مرچیں گارنشنگ کے لئے
10 تیل 1 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں قیمہ ڈال کر بھونیں
  2. 2 براؤن ہو جانے پر اس میں نمک، کُٹی ہوئی سرخ مرچ، ادرک ، لہسن پیسٹ، ہلدی پاؤڈر اور ٹماٹر ڈال کر دھیمی آنچ پر پکائیں
  3. 3 انڈوں کے کٹر سے ٹکڑے کر لیں
  4. 4 قیمہ گل جائے تو اسے خوب اچھی طرح بھون کر اس میں قصوری میتھی ڈال کر 2 منٹ تک بھونیں
  5. 5 اب احتیاط سے انڈے مکس کر کے ڈش میں نکال کر ادرک ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر گرما گرم نان کے ساتھ سرو کر یں

متعلقہ پکوان

(3631) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب