Kareemi Aalo Recipe In Urdu

کریمی آلو بنانے کی ترکیب

Kareemi Aalo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آلوآدھ کلو۔
2 ہری پیازدوعدد ۔
3 میدہ چار کھانے کے چمچے۔
4 وویسٹر سوس دو کھانے کے چمچے۔
5 فریش کریم چار کھانے کے چمچے۔
6 نمک حسب ذائقہ
7 پسی کالی مرچ چوتھائی چائے کا چمچہ۔
8 پسی سفید مرچ چوتھائی چائے کا چمچہ
9 دودھ دو کپ۔

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ہہلے آدھ کلو آلوئوں کو اْبال کر چھیل لیں اور گول گول کاٹیں۔
  2. 2 اب پین میں مید ہ شامل کرکے بھون لیں پھر اس میں دودھ شامل کرکے گرم کرلیں۔
  3. 3  دودھ جب اچھی طرح سے گاڑھا ہوجائے تو اس میں ہری پیاز، وویسٹر سوس ،فریش کریم ، نمک ، پسی کالی مرچ ، سفید مرچ ڈال کر مکس کریں۔
  4. 4  اب اس میں کٹے ہوئے آلو کے قتلوں کو شامل کردیں اور چار سے پانچ منٹ پکائیں۔
  5. 5  تیار ہونے گرم گرم سرو کریں ۔

متعلقہ پکوان

(1838) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Ramazan Pakwan - مزید رمضان پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Kareemi Aalo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kareemi Aalo is a Ramazan Pakwan, and listed in the Ramadan Pakwan. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.