Karela Aloo Recipe In Urdu

کریلے آلو بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Karela Aloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Karela Aloo is a Mix Sabzi, and listed in the mix vegetable. its preparation time is only 60 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Karela Aloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

60 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

146 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 آلو کلو
2 کریلے کلو
3 گھی پون کپ
4 انار دانہ دو کھانے کے چمچ
5 گرم مصالحہ پسا ہوا چائے کا چمچ
6 لال مرچ نمک حسب پسند
7 پیاز تین عدد
8 دھنیا ایک چائے کا چمچ
9 ہلدی 1/3 چائے کا چمچ
10 دہی کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کریلے چھیل کر باریک کاٹ لیں
  2. 2 بیج نکال دیں
  3. 3 نمک لگا کر رکھیں
  4. 4 دو گھنٹے بعد دھو کر سکھا لیں
  5. 5 گھی میں بھون کر نکال کر رکھیں
  6. 6 آلو تھوڑے سے پانی میں گلا لیں
  7. 7 اتنے میں پیاز باریک کاٹ کر گھی میں سرخ کر کے تمام مصالحہ اچھی طرح بھون کر کریلے گلا لیں
  8. 8 گلنے پر بھون لیں
  9. 9 آلو گل جائیں تو چھیل کر قتلے کاٹ لیں
  10. 10 نمک، مرچ، گرم مصالحہ، انار دانہ سو کھا پیس کر ملائیں اور گھی میں احتیاط سے تلیں
  11. 11 سرخ ہونے لگیں تو نکال لیں
  12. 12 کریلے کھلے منہ کے ڈونگے یا پھیلی ہوئی گہری پلیٹ میں نکال کر اوپر آلو کے قتلے لگائیں

متعلقہ پکوان

(5471) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Sabzi - مزید مختلف اقسام کی سبزی

More Recipes - مزید تراکیب