Karelay Gosht Recipe In Urdu

کریلے گوشت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Karelay Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Karelay Gosht is a Karela, and listed in the Bitter melon. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Karelay Gosht Recipe In Urdu

اشیاء:
کریلے آدھا کلو
پیاز ایک پاؤ
ٹماٹر 3عدد
لہسن 6جوئے
نمک، مرچ حسب ضرورت
گوشت آدھا کلو
گھی 1/3کپ
ہلدی چمچ
ادرک آدھا ٹکڑا
ترکیب:
کریلے چھیلیں بیج نکال کر چھوٹے لچھونے ٹکڑے کر لیں۔ ان میں نمک لگا کر آدھے گھنٹے تک پڑا رہنے دیں۔ لہسن، پیاز، ادرک اور گوشت کو گھی میں ڈال کر درمیانی آنچ پر بھونیں تھوڑا سا پانی ڈالیں تاکہ گوشت اچھی طرح گل جائے 15منٹ کے بعد برتن کو آگ سے اتار لیں۔
کریلوں کو پانی سے دھو لیں۔ گھی میں تل کر گوشت والے برتن میں ڈال دیں اور برتن کو ہلکی آنچ پر چولہے پر رکھ دیں۔ 15منٹ کے بعد برتن کو چولہے سے اتار لیں۔

متعلقہ پکوان

(5113) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Karela - مزید کریلے پکانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب