Kashmiri Chicken Recipe In Urdu

کشمیری چکن بنانے کی ترکیب

Kashmiri Chicken Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن 1کلو
2 گھی 125گرام
3 پیاز(سلائسز میں) 3بڑے
4 ثابت کالی مرچ 10عدد
5 الائچی (چھوٹی) 10عدد
6 دار چینی 2انچ کا ٹکڑا
7 ادرک(باریک کٹاہوا) 2انچ کا ٹکڑا
8 لہسن (باریک کٹے ہوئے) 2جوئے
9 سرخ مرچ 2چائے کے چمچے
10 گرم مصالحہ 1چائے کا چمچہ
11 نمک حسب ذائقہ
12 دہی 250گرام

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک دیگچی میں گھی گرم کریں۔اب اس میں پیاز‘کالی مرچ‘الائچی اور دار چینی ڈال دیں۔
  2. 2 پیاز براؤن (ہلکے)ہو جائیں تو ادرک‘لہسن‘سرخ مرچ اور نمک ڈال کر 3-2منٹ فرائی کریں۔
  3. 3 اس کے بعد چکن ڈال دیں۔چکن پر کلر آجائے تو دہی ڈال دیں۔اچھی طرح مکس کرکے ہلکی آنچ(زیادہ ہلکی نہیں )ڈھکن دے کررکھ دیں۔
  4. 4 اس کے بعد دیکھ لیں دہی کا پانی سوکھنے کے بعد کہ آیا چکن گل گیا یا نہیں اگر نہ گلے تو پانی تھوڑا ڈال کر
  5. 5  گلالیں۔مگر گلنے کے بعد پانی سکھانا ہے۔خشک سالن بنے گا۔
  6. 6 آخر میں گرم مصالحہ ڈال کراس بے حد لذیذ ڈش کو گرم گرم نان کے ساتھ شروع کریں۔

(448) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From International Chicken - مزید مختلف ممالک کے چکن

Urdu cooking recipe of Kashmiri Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kashmiri Chicken is a International Chicken, and listed in the worldwide chicken. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.