Kashmiri Daal Recipe In Urdu - Recipe No. 6371

Kashmiri Daal Urdu recipe is available at UrduPoint. Kashmiri Daal is a famous dish in this region. You can read here Kashmiri Daal recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Kashmiri Daal. You can know the complete method to make Kashmiri Daal on this page. We will also tell you how long it will take to make Kashmiri Daal. Read the recipe, ingredients, and everything related to Kashmiri Daal below.

کشمیری دال بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6371

Kashmiri Daal Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چاول 1پاؤ

2 سرخ مرچیں 2چائے کے چمچ

3 نمک حسب ذائقہ

4 گرم مصالحہ 1چائے کا چمچ

5 ہرادھنیا ایک گھٹی

6 ہلدی 1چائے کا چمچ

7 ہر ی مرچیں 5-4عدد

8 پانی ایک جگ

9 گھی ایک کپ

10 پیاز درمیانی سائز کی ایک عدد

11 ادرک لہسن 1چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گھی ایک کپ لے کر پتیلی میں ڈالیں باریک کٹے پیاز کو گھی میں ڈال دیں اور ساتھ ہی دو چائے کے چمچ لال مرچیں ،نمک حسب ذائقہ ،ہلدی ایک چائے کا چمچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور درمیانی آنچ پر اس وقت تک پکائے جب تک مرچ اچھے سے بھون نہ جائے ۔
  2. 2 اس کے ساتھ ہی ایک پاؤ چاول لے کر اچھے سے چُن کر دھو لیں اور پندرہ سے بیس منٹ کے لیے بگھو دیں تاکہ چاول تھوڑے نرم ہو جائیں ۔
  3. 3 چاول نرم ہونے پر پتیلی میں ڈال دیں اور اس کے بعد 1جگ پانی بھی ڈال دیں چولہے کی آنچ تیز کر دیں اور اُبال آنے تک کا انتظارکریں ابال آنے پر آگ کو درمیانہ کردیں اورو قفے وقفے سے ہلاتےرہیں ۔
  4. 4 یہاں تک کہ چاول اور پانی یکجاہو کر دال کی شکل اختیا ر نہ کرلیں۔
  5. 5 دوسری طرف پین میں 1چائے کا چمچ ادرک اور ایک چائے کا چمچ لہسن لیں اور تیل میں فرائی کرلیں ۔
  6. 6 فرائی ہوجانے کے بعد کشمیری دال پر اس کا پگھاڑ لگائیں اور گرم مصالحہ ،ہری مرچیں اور ہرادھنیا باریک باریک کاٹ کر کشمیری دال پر چھڑکیں ڈونگے میں ڈال کر گرما گرم روٹی کے ساتھ پیش کریں۔

(6601) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mix Daal

Urdu cooking recipe of Kashmiri Daal, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kashmiri Daal is a Mix Daal, and listed in the mixed dal. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.