Kashmiri Dum Aloo Recipe In Urdu - Recipe No. 7100

Kashmiri Dum Aloo Urdu recipe is available at UrduPoint. Kashmiri Dum Aloo is a famous dish in this region. You can read here Kashmiri Dum Aloo recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Kashmiri Dum Aloo. You can know the complete method to make Kashmiri Dum Aloo on this page. We will also tell you how long it will take to make Kashmiri Dum Aloo. Read the recipe, ingredients, and everything related to Kashmiri Dum Aloo below.

کشمیری دم آلو بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7100

Kashmiri Dum Aloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 آلو (چھوٹے سائز کے) آدھا کلو

2 نمک حسب ذائقہ

3 سونٹھ پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ

4 لونگ چار سے چھ عدد

5 چھوٹی الائچی چار سے چھ عدد

6 بڑی الائچی دو عدد

7 سونف پسی ہوئی دو چائے کے چمچ

8 کشمیری مرچیں پسی ہوئی ایک کھانے کا چمچ

9 پسا ہوا گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ

10 دہی آدھی پیالی

11 کڑی پتہ چند پتے

12 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کڑاہی میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کرکے آلوؤں کو سنہرا فرائی کرکے نکال لیں۔
  2. 2 علیحدہ دیگچی میں چار کھانے کے چمچ کوکنگ آئل ڈال کر دو سے تین منٹ گرم کریں اور اس میں لونگ،چھوٹی الائچی اور بڑی الائچی ڈال کر کڑکڑا لیں۔
  3. 3 پھر اس میں نمک،سونٹھ،کشمیری مرچیں اور سونف ڈال کر ہلکی آنچ پر فرائی کریں،درمیان میں تھوڑا تھوڑا دہی ڈالتے جائیں۔
  4. 4 ایک پیالی پانی ڈال کر اُبال آنے دیں۔
  5. 5 پھر آلو ڈال کر گریوی گاڑھی ہونے تک پکائیں۔
  6. 6 کڑی پتہ اور گرم مصالحہ چھڑک کر تین سے چار منٹ دم پر رکھ کر اُتار لیں۔
  7. 7 گرم گرم اسٹیم رائس کے ساتھ شروع کریں۔

(3223) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo

Urdu cooking recipe of Kashmiri Dum Aloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kashmiri Dum Aloo is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.