Kashmiri Gosht Recipe In Urdu - Recipe No. 6857

کشمیری گوشت بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6857

Kashmiri Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا گوشت 1/2 کلو
2 پیاز(کچی پسی ہوئی) 2 عدد
3 ٹماٹر(چوپ کئے ہوئے) 5 عدد
4 پسا ہوا لہسن ادرک 2 چائے کے چمچے
5 کشمیری لال مرچ(پسی ہوئی) ایک کھانے کا چمچہ
6 پسا ہوا دھنیا 2 چائے کے چمچے
7 پسی ہوئی ہلدی ایک چائے کا چمچہ
8 ثابت کالا زیرہ ایک چائے کا چمچہ
9 پسا ہوا ناریل 2 چائے کے چمچے
10 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچہ
11 ہری مرچیں(چوپ کی ہوئی) حسب ضرورت
12 ہرا دھنیا(چوپ کیا ہوا) حسب ضرورت
13 رائٹ سالٹ ایک چائے کا چمچہ
14 گھی ایک پیالی
15 ثابت بادام(تلے ہوئے) 2 کھانے کے چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک پیالے میں کشمیری لال مرچ‘ہلدی‘کالا زیرہ‘دھنیا‘ناریل اور نمک ملا لیں۔
  2. 2 مٹی کی ہانڈی میں گھی گرم کرکے پیاز پکائیں۔
  3. 3 پیاز کا پانی خشک ہو جائے تو اس میں پیالے کا آمیزہ‘ٹماٹر اور گوشت ڈال کر بھونیں۔
  4. 4 اس میں پانی شامل کریں اور گوشت گلنے تک پکائیں۔
  5. 5 گوشت گل جائے تو گرم مصالحہ‘ہرا دھنیا‘ہری مرچیں اور بادام ملا کر ڈش میں نکال لیں۔

(1182) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

Urdu cooking recipe of Kashmiri Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kashmiri Gosht is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.