Kashmiri Gulabi Chai Recipe In Urdu

گلابی چائے بنانے کی ترکیب

Kashmiri Gulabi Chai Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

5 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

14 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 سبز چائے کی پتی 1 چائے کا چمچ
2 کھانے کا سوڈا 1/6 چائے کا چمچ
3 خوب گاڑھا دودھ ایک کپ
4 چینی دو چائے کے چمچ
5 پسی ہوئی الائچی چار عدد
6 پستہ بادام کٹے ہوئے تھوڑے سے
7 پانی 5 کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دو کپ سادے پانی میں پتی اور کھانے کا سوڈا ڈال کر بھگو دیں
  2. 2 دو گھنٹے بعد چائے بنانے کے برتن میں چولہے پر رکھیں
  3. 3 برتن کا منہ کھلا ہو
  4. 4 جو میل اوپر آئے اسے چائے کی چھلنی سے نکالتی رہیں
  5. 5 چمچ چلاتی رہیں۔ ابلنے لگے تو دو کپ ٹھنڈا پانی ڈالیں
  6. 6 کسی چھوٹے مگ یا گہرے بڑے چمچ سے چائے کو بار بار اچھا لیں
  7. 7 چائے کو خوب اچھالیں
  8. 8 چینی اور الائچی ڈال دیں
  9. 9 10 منٹ بعد ایک کپ ٹھنڈا پانی مزید ڈالیں
  10. 10 تین منٹ تک اچھال کر دودھ ڈال دیں
  11. 11 ابال آجائے تو اتار لیں
  12. 12 چھان کر پیالیوں میں نکالیں
  13. 13 اوپر سے بالائی اور میوہ ڈال کر پیش کر یں

متعلقہ پکوان

(5460) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen - مزید مشروبات

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Kashmiri Gulabi Chai, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kashmiri Gulabi Chai is a Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen, and listed in the drinks, juices, sharbat, sakanjabeen. its preparation time is only 5 minutes and it's making time is just 45 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.