Kashmiri Pulao Recipe In Urdu

کشمیری پلاوٴ بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kashmiri Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kashmiri Pulao is a Pulao, and listed in the pulao Pilaf. its preparation time is only 30 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kashmiri Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

30 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

359 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 گوشت 1/2کلو
2 چاول 750گرام ( 15-20منٹ بھگودیں)
3 پیاز ( چوپ کر لیں) 2عدد
4 ثابت دھنیا 1 کھانے کا چمچہ
5 سونف 1کھانے کا چمچ
6 سبز الائچی 6عدد
7 گرم مصالحہ پاوٴڈر 1چائے کا چمچہ
8 ناریل پاوٴڈر 1چائے کا چمچہ
9 دہی 1/2کپ
10 نمک حسبِ ذائقہ
11 تیل حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں گوشت‘ ثابت دھنیا‘ سونف اور نمک ڈال کر اتنا پانی ڈالیں کہ چاولوں کے لیے یخنی بن جائے
  2. 2 درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
  3. 3 گوشت گل جائے تو یخنی چنان کر بوٹیاں الگ نکال لیں
  4. 4 سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر فرائی کے کے دہی‘ گرم مصالحہ پاوٴڈر ‘ سبز الائچی اور ناریل پاوٴڈر ڈال کر بھون لیں
  5. 5 یخنی اور چاول ڈال کر تیز آنچ پر پکائیں
  6. 6 خشک ہونے لگے تو 10-15منٹ ہلکی آنچ پر دم دے دیں
  7. 7 سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2486) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pulao - مزید پلائو۔ مختلف اقسام کے پلائو

More Recipes - مزید تراکیب