Kashmiri Pulao Recipe In Urdu

کشمیری پلاؤ بنانے کی ترکیب

Kashmiri Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 گوشت 1کلو
2 باسمتی چاول 2کلو
3 تیل 2کپ
4 نمک چائے کے 4چمچے
5 براؤن پیاز2کپ
6 کشمش 1کپ
7 بادام 2چھٹانک
8 گرم مصالحہ ثابت کھانے کے4چمچے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیل گرم کرکے اس میں پیازفرائی کریں(کچھ پیاز گارنشنگ کے لیے نکال لیں)جب پیاز براؤن ہو جائے تو اس میں گوشت اور گرم مصالحہ ڈال کر بھونیں اور پانی شامل کرکے ڈھکن ڈھانک دیں۔
  2. 2 جب گوشت گل جائے تو چاول شامل کریں اور تھوڑی دیر ڈھک کر پکائیں۔
  3. 3 اب اس میں کشمش اور بادام شامل کردیں ۔
  4. 4 جب پانی خشک ہو جائے تو چاولوں کو دم پر رکھ دیں۔
  5. 5 جب چاول تیار ہو جائیں تو کشمش اور بادام سے گارنش کرکے کھانے کے لیے پیش کردیں۔

(637) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pulao - مزید پلائو۔ مختلف اقسام کے پلائو

Urdu cooking recipe of Kashmiri Pulao, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kashmiri Pulao is a Pulao, and listed in the pulao Pilaf. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.