Kashmiri Rogan E Josh Recipe In Urdu - Recipe No. 7328

Kashmiri Rogan E Josh Urdu recipe is available at UrduPoint. Kashmiri Rogan E Josh is a famous dish in this region. You can read here Kashmiri Rogan E Josh recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Kashmiri Rogan E Josh. You can know the complete method to make Kashmiri Rogan E Josh on this page. We will also tell you how long it will take to make Kashmiri Rogan E Josh. Read the recipe, ingredients, and everything related to Kashmiri Rogan E Josh below.

کشمیری روغنِ جوش بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7328

Kashmiri Rogan E Josh Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

7 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا گوشت ایک کلو

2 تیل آدھا کپ

3 دہی آدھا کپ

4 تیزپات دو سے تین عدد

5 دار چینی دو عدد

6 ثابت لال مرچ دو سے تین عدد

7 نمک حسب ذائقہ

8 ہینگ آدھا چائے کا چمچ

9 سرخ مرچ پاؤڈر دو چائے کے چمچ

10 ادرک پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

11 دھنیا پاؤڈر ایک سے ڈیڑھ چائے کا چمچ

12 سبز الائچی بارہ عدد

13 گرم مصالحہ پسا ہوا ایک چائے کا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک دیگچی میں تیل گرم کریں اور تیزپات،دار چینی اور ثابت مرچ ڈال کر ایک منٹ تک تل لیں۔
  2. 2 اب اس میں گوشت شامل کریں اور تھوڑا سا بھون کر نمک اور ہینگ ڈال کے خوب اچھی طرح بھون لیں۔
  3. 3 اب تھوڑا سا پانی شامل کریں اور اُس وقت تک چمچ چلاتی رہیں،جب تک پانی خشک نہ ہو جائے۔
  4. 4 اس کے بعد دہی اور سرخ مرچ پاؤڈر شامل کریں اور تقریباً بیس سے پچیس منٹ تک چمچ چلاتی رہیں۔
  5. 5 آخر میں حسبِ ضرورت پانی شامل کر کے ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔
  6. 6 تقریباً دو چار منٹ بعد ادرک اور دھنیا پاؤڈر بھی شامل کر دیں اور تب تک پکائیں،جب تک گوشت مکمل طور پر گل نہ جائے۔
  7. 7 ضرورت ہو،تو مزید پانی ڈال لیں۔
  8. 8 تیار ہونے پر تازہ پسا ہوا گرم مصالحہ اور الائچی پیس کر چھڑک دیں اور 10 منٹ تک دم پر رکھیں۔
  9. 9 دم سے اُتار کر کشمیری روغن جوش کو کسی ڈش میں نکال لیں اور گرم گرم نان یا روٹی کے ساتھ شروع کریں۔

(2096) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef

Urdu cooking recipe of Kashmiri Rogan E Josh, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kashmiri Rogan E Josh is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 7 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.