Kasturi Chicken Boti Kabab Recipe In Urdu

کستوری چکن بوٹی کباب بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kasturi Chicken Boti Kabab, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kasturi Chicken Boti Kabab is a Boneless Chicken, and listed in the chicken boneless. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 12 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kasturi Chicken Boti Kabab Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

12 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

539 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 مرغی (بون لیس) کلو
2 ادرک ایک چائے کا چمچہ
3 لیموں کا رس دو کھانے کے چمچے
4 لہسن ایک چائے کا چمچہ
5 چنے (پسے ہوئے) دو کھانے کے چمچے
6 سفید مرچ ایک چائے کا چمچہ
7 گھی دو کھانے کے چمچے
8 انڈے کی زردی ایک عدد
9 زیرہ پسا ہوا چائے کا چمچہ
10 زیرہ پسا ہوا اور پسے ہوئے چنے مکس کر لیں

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1مرغی کی بوٹیوں میں ادرک، لہسن، سفید مرچ، لیموں کا رس ملا کر 15سے20منٹ تک رکھ دیں
  2. 2 گھی گرم کر یں۔ چنے پسے ہوئے ڈال کر تھوڑا سا بھون لیں
  3. 3 پھر مرغی کی بوٹیاں ڈال کر تھوڑا سا بھون لیں
  4. 4 پھر لئی سی بنا کر مرغی کو لگائیں اور 180پر 15سے10منٹ تک بیک کر یں اور سلاد کے ساتھ سرو کریں

متعلقہ پکوان

(3921) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Boneless Chicken - مزید چکن بون لیس

More Recipes - مزید تراکیب