Kasuri Methi Chicken Recipe In Urdu

قصوری میتھی چکن بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kasuri Methi Chicken, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kasuri Methi Chicken is a Chicken Vegetables, and listed in the Chicken aur Sabzi. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kasuri Methi Chicken Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت مرغی ایک کلو
سرخ مرچ چھ گرام
ہلدی پاؤڈر چار گرام
زیرہا کٹا ہوا چھ گرام
قصوری میتھی چار گرام
ثابت دھنیا پانچ گرام
کالی مرچ چھ گرام
نمک چھ گرام
کھوپرا باریک پچاس گرام
لہسن پیسٹ پانچ گرام
ادرک پیسٹ پانچ گرام
کریم دو سو ملی لیٹر
بادام پچا س گرام
دہی آدھ پاؤ
ترکیب:
ایک برتن میں تھوڑا سا تیل ڈال لیں اور پھر اس میں ادرک ، لہسن اور مرغی کے ٹکڑے ڈال کر تین سے چار منٹ تک پکائیں۔ اب اس میں ٹماٹر پیسٹ اور دہی بھی شامل کر دیں جب آمیزے کا پانی خشک ہو جائے تو اوپر بتائے گئے تمام اجزاء ڈال کر تھوڑا سا مکھن شامل کر یں اور تین سے چار منٹ مزید پکائیں۔ اب گرم گرم کھانے کے لئے پیش کر یں۔

متعلقہ پکوان

(5024) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Chicken Vegetables - مزید چکن مختلف سبزیوں کے ہمراہ

More Recipes - مزید تراکیب