Kasuri Mutton Recipe In Urdu - Recipe No. 7177

Kasuri Mutton Urdu recipe is available at UrduPoint. Kasuri Mutton is a famous dish in this region. You can read here Kasuri Mutton recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Kasuri Mutton. You can know the complete method to make Kasuri Mutton on this page. We will also tell you how long it will take to make Kasuri Mutton. Read the recipe, ingredients, and everything related to Kasuri Mutton below.

قصوری مٹن بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 7177

Kasuri Mutton Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بکرے کا گوشت آدھا کلو

2 قصوری میتھی ایک چائے کا چمچ

3 نمک حسب ذائقہ

4 ادرک ایک انچ کا ٹکڑا

5 لہسن تین سے چار جوئے

6 پیاز دو عدد درمیانی

7 ثابت لال مرچیں دو سے تین عدد

8 ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ

9 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

10 پسا ہوا دھنیا ایک کھانے کا چمچ

11 ٹماٹر دو عدد

12 دہی آدھی پیالی

13 ہری مرچیں تین سے چار عدد

14 کوکنگ آئل آدھی پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گوشت میں کچلا ہوا ادرک لہسن ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں تاکہ وہ اپنے ہی پانی میں گل جائیں۔
  2. 2 پین میں کوکنگ آئل کو گرم کریں اور اس میں گرم مصالحہ،ثابت لال مرچیں اور باریک کٹی ہوئی پیاز ڈال کر سنہری فرائی کریں۔
  3. 3 پھر اس میں نمک،لال مرچ،دھنیا،ہری مرچیں اور ٹماٹر ڈال کر بھونیں اور تیل علیحدہ ہونے پر اس میں اُبلا ہوا گوشت،پھینٹی ہوئی دہی اور قصوری میتھی ڈال کر ملائیں اور ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔
  4. 4 تیل علیحدہ ہونے پر اچھی طرح بھون کر چولہے سے اُتار لیں۔
  5. 5 اس مزیدار ڈش کو گرم گرم نان یا روٹی کے ساتھ انجوائے کریں۔

(2673) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton And Beef

Urdu cooking recipe of Kasuri Mutton, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kasuri Mutton is a Mutton And Beef, and listed in the gosht aur beef. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.