Kebab Karahi Recipe In Urdu

کباب کڑاہی بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kebab Karahi, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kebab Karahi is a Gosht Ke Kabab, and listed in the meat kebab aur gost kabab. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 15 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kebab Karahi Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

15 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients - اجزاء

1 کباب کے اجزائ
2 گائے کا قیمہ1/2 کلو
3 ہری مرچیں5 عدد
4 پیاز(چوپ کی ہوئی)2 عدد
5 ہری دھنیا اور پودینہ ایک پیالی
6 انڈا ایک عدد
7 سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچہ
8 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
9 پسا ہوا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچہ
10 پسا ہوا لہسن ادرک ایک کھانے کا چمچہ
11 نمک حسب ذائقہ
12 تیل تلنے کے لئے
13 سالن کے اجزائ
14 پیاز(چوپ کئی ہوئی)ایک عدد
15 ٹماٹر پیوری ایک پیالی
16 ثابت سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچہ
17 پسا ہوا لہسن ادرک 1/2 کھانے کا چمچہ
18 پسی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
19 پسی ہوئی ہلدی 1/2 چائے کا چمچہ
20 پسا ہوا گرم مصالحہ 1/2 چائے کا چمچہ
21 نمک حسب ذائقہ
22 تیل 1/2 پیالی
23 ہری مرچیں‘ہرا دھنیا چھڑکنے کے لیے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کباب کے اجزاءبلینڈ ر میں یکجان کرلیں
  2. 2 اس آمیزے کی ٹکیاں بنائیں
  3. 3 فرائننگ پین میں تیل گرم کریں
  4. 4 اور ٹکیاں سنہری تل کر نکالیں
  5. 5 دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز سنہری کریں
  6. 6 اس میں زیرہ‘ لہسن‘ ادرک‘ ٹماٹو پیوری‘ لال مرچ‘ ہلدی‘ گرم مصالحہ اور نمک ملا کر پکائیں
  7. 7 تیل علیحدہ ہوجائے تو اس میں کباب شامل کرکے دَم پر رکھ دیں
  8. 8 پھر ڈش میں نکال کر ہرا دھنیا اور ہری مرچیں چھڑک دیں

متعلقہ پکوان

(2077) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Gosht Ke Kabab - مزید گوشت کے کباب

More Recipes - مزید تراکیب