Keema Anday Recipe In Urdu

قیمہ بھرے انڈے بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Keema Anday, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Keema Anday is a Anda, and listed in the eggs. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Keema Anday Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

195 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 انڈے (ابال کر لمبائی میں دو دو حصے کر لیں) چھ عدد
2 انڈا (پھینٹا ہوا) ایک عدد
3 قیمہ (پکا ہوا) آدھی پیالی
4 پنیر (کدوکش کرلیں) آدھی پیالی
5 پیاز چھوٹا سائز (باریک کٹا ہوا) ایک عدد
6 ٹماٹو سوس دو کھانے کے چمچ
7 سبز مرچیں (باریک کٹی ہوئی) دو عدد
8 سبز دھنیا (کترا ہوا) دو کھانے کے چمچ
9 گھی دو کھانے کے چمچ
10 چلی سوس ایک کھانے کا چمچ
11 مکھن لگانے کے لئے

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1انڈوں کی زردیاں نکال لیں
  2. 2 گھی گرم کر یں اور اس میں پیاز، سبز مرچیں، سبز دھنیہ، پنیر، قیمہ اور نمک ڈال کر چند منٹ پکائیں
  3. 3 دونوں سوس مکس کر کے آنچ بند کر دیں
  4. 4 انڈوں کی زردیاں میش کر کے پیاز کے آمیزے میں ملائیں
  5. 5 بیکنگ شیٹ پر مکھن لگائیں
  6. 6 پھینٹے ہوئے انڈے میں تھوڑا سا نمک ملائیں
  7. 7 انڈوں میں مکسچر بھر یں اور ہر انڈے کو پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈبو کر بیکنگ شیٹ میں رکھیں
  8. 8 درمیانہ آنچ پر انڈوں کو 10سے 12منٹ کے لئے بیک کر یں

متعلقہ پکوان

(5204) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Anda - مزید انڈوں کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب