Keema Aur Lemon Recipe In Urdu

قیمہ اور لیموں بنانے کی ترکیب

Keema Aur Lemon Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

255 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھا سیر
2 گھی دو چھٹانک
3 ادرک اور لہسن پسا ہوا ایک بڑا چمچ
4 ہلدی دو چٹکی
5 لیموں چار عدد
6 پیاز آدھا پاؤ
7 نمک حسب ذائقہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں گھی گرم کر کے پیاز کو سرخ رنگ تک تل لیں
  2. 2 قیمہ میں تمام مصالے ملا کر دیگچی میں ڈال دیں اور خوب اچھی طرح بھون لیں
  3. 3 پھر آدھی پیالی پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر قیمہ کو گلنے دیں
  4. 4 حسب پانی خشک ہو جائے اور قیمہ گل جائے تو اس پر لیموں کا عرق ڈال دیں
  5. 5 عرق ڈالنے کے بعد قیمہ کو ہر گز نہ بھونیں ورنہ قیمہ کڑوا ہو جائے گا
  6. 6 بلکہ دو تین منٹ کے دم پر رکھ دیں
  7. 7 قیمہ اور لیموں تیار ہے
  8. 8 یہ نہایت ہی مزیدار ڈش ہے
  9. 9 گھی کا کم استعمال کرنے والے افراد بھی اس کا مزہ لے سکتے ہیں
  10. 10 یہ ڈش آٹھ افراد کے لئے کافی ہے

متعلقہ پکوان

(4274) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Sabzi Gosht - مزید سبزی اور گوشت

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Keema Aur Lemon, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Keema Aur Lemon is a Sabzi Gosht, and listed in the meat and vegetable. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.