Keema Bharay Aloo Recipe In Urdu

قیمہ بھرے آلو بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Keema Bharay Aloo, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Keema Bharay Aloo is a Aloo, and listed in the Potato. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 55 minutes and it serves upto 8 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Keema Bharay Aloo Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

55 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد

کیلوریز‎

362 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ ایک کلو
2 نمک اور مرچ حسب ذائقہ
3 انار دانہ تھوڑا سا
4 آلو ڈیڑھ کلو
5 پیاز ایک عدد
6 گھی ایک پاؤ
7 بیسن کھانے کے چھ چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1تیز نوکیلے چاقو سے آلو کا اندرونی گودا نکال لیں
  2. 2 خیال رکھیں کہ آلو کے اطراف کا کنارہ موٹا باقی رہے یعنی آپ اس کا گود انکال کر اسے اندر سے کھوکھلے کر لیں
  3. 3 پیاز باریک کاٹ کر گھی میں بادامی کر لیں
  4. 4 اس پیاز میں قیمہ میں نمک، مرچ، انار دانہ شامل کر کے خوب بھونیں یہاں تک پانی خشک ہو جائے اور قیمہ گھی چھوڑ دیں تو چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں
  5. 5 اب کھوکھلے آلوؤں میں قیمے کا آمیزہ بھر یں
  6. 6 بیسن میں تھوڑا سا نمک مرچ ملا کر گاڑھا گاڑھا گھول لیں
  7. 7 آلو میں قیمہ بھرنے کے بعد بیسن آلو کے منہ پر لگا دیں تاکہ قیمہ باہر نہ نکل سکے
  8. 8 کڑاہی میں گھی گرم کر یں اور اس میں آلوؤں کو تل لیں
  9. 9 جب آلو سرخ ہو جائیں تو نکال لیں
  10. 10 ان کو سلاد کے ساتھ پیش کر یں، کافی لذیذ ہوں گے

متعلقہ پکوان

(2884) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Aloo - مزید آلو سے بنے کھانے

More Recipes - مزید تراکیب