Keema Bharay Karelay Recipe In Urdu

قیمہ بھرے کریلے بنانے کی ترکیب

Keema Bharay Karelay Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

کیلوریز‎

201 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ آدھ کلو
2 پیاز ایک عدد
3 نمک اور سرخ مرچ حسب منشا
4 ادرک اور لہسن کی پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
5 تیل پکانے کے لئے
6 کریلے ڈیڑھ کلو (بڑا سائز)

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز باریک کتر لیں اور انہیں حسب ضرورت تیل میں ہلکا سنہری کر لیں
  2. 2 لہسن ادرک کی پیسٹ اور قیمہ ڈال کر تین منٹ بھونیں
  3. 3 نمک مرچ شامل کر یں اور تھوڑا سا پانی ڈال کر قیمے کو ہلکی آنچ پر گلا لیں
  4. 4 کریلے کا سبز چھلکا پوری طرح اتار دیں اور ہر کریلے کو درمیان سے چھوٹا سا کٹ لگا کر بیج نکال دیں
  5. 5 کریلوں کو نمک لگا کر دس منٹ کے لئے رکھ دیں
  6. 6 پھر انکو احتیاط سے مل لیں
  7. 7 کریلوں کو پانی کے نیچے رکھ کر اچھی طرح دھولیں۔ تاکہ تمام نمک نکل جائے
  8. 8 پیپر ٹاول کی مدد سے کریلوں کو خشک کر یں اور ہر کریلے میں پکا ہوا قیمہ بھر کر اسے دھاگے سے باندھ لیں تاکہ تلتے وقت قیمہ باہر نہ نکلے
  9. 9 فرائینگ پین میں تیل گرم کر یں اور قیمہ بھرے کریلے اس میں ڈال کر درمیانہ آنچ پر تل کر سرخ کر لیں
  10. 10 کھانے سے پہلے دھاگا اتار دیں

متعلقہ پکوان

(2896) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Karela - مزید کریلے پکانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Keema Bharay Karelay, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Keema Bharay Karelay is a Karela, and listed in the Bitter melon. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 5 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.