Keema Bharay Tamatar Recipe In Urdu

قیمہ بھرے ٹماٹر بنانے کی ترکیب

Keema Bharay Tamatar Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

303 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 ٹماٹر بڑے سائز کے آٹھ عدد
2 ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
3 لال مرچ ایک چائے کا چمچ
4 ہلدی آدھا چائے کا چمچ
5 کلونجی آدھا چائے کا چمچ
6 میتھی کے دانے آٹھ عدد
7 لیموں دو عدد
8 پیاز بڑی ڈلی۔ آملیٹ کی طرح کٹی ہوئی
9 نمک حسب ذائقہ
10 قیمہ آدھا کلو باریک کیا ہوا
11 ہرا دھنیا ایک گھٹی باریک کٹا ہوا
12 ہری مرچ چار عدد۔ باریک کٹی ہوئی
13 ڈالڈا تیل تین پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1سب سے پہلے ایک دیگچی میں دو کھانے کے چمچے تیل ڈال کر قیمہ اور سارے مصالحے ڈال کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  2. 2 جب قیمہ اور مصالحے کا پانی خشک ہو جائے تو اچھی طرح بھون کر اتار لیں
  3. 3 ٹھنڈا ہو جائے تو لیموں کا رس چھڑک دیں
  4. 4 اب ایک ایک ٹماٹر کو لے کر اس کے اوپر والا حصہ باریک کاٹ لیں اندر سے گودا نکال لیں
  5. 5 جب ٹماٹر اندر سے خالی ہو جائے تو مصالحہ ملا ہوا قیمہ اندر بھر دیں
  6. 6 دوبارہ سے کٹا ہوا ٹماٹر لگا کر دھاگے کے ساتھ مضبوط باندھ دیں
  7. 7 جب سارے ٹماٹر بھر جائیں تو کڑھائی میں تیل گرم کر یں
  8. 8 ہلکی آنچ میں ڈیپ فرائی کر یں
  9. 9 جب براؤن ہونے لگیں تو نکال کر ایک دیگچی میں پھیلا کر رکھتے جائیں
  10. 10 ہلکی آنچ میں دم پر رکھ دیں

متعلقہ پکوان

(2623) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Tamatar - مزید ٹماٹر سے بنی سبزیاں

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Keema Bharay Tamatar, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Keema Bharay Tamatar is a Tamatar, and listed in the tomato. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 40 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.