Keema Bhari Mirchain Recipe In Urdu

قیمہ بھری مرچیں بنانے کی ترکیب

Keema Bhari Mirchain Recipe In Urdu

اشیاء:
شملہ مرچیں 10عدد
قیمہ 115گرام
جھینگے 115گرام(دھو کر صاف کر لیں)
کارن فلور ایک چائے کا چمچہ
سرکہ کپ
سویا سوس دو چائے کے چمچے
پودینہ(پتے الگ کر لیں) کپ
تل کا تیل ایک چائے کا چمچہ
نمک حسب ذائقہ
ٹھنڈا پانی ایک کھانے کا چمچہ
شملہ مرچیں(لچھے کاٹ لیں) دو عدد
ترکیب:
مرچوں کو لمبائی کے رخ دوحصوں میں کاٹ لیں۔ اس کے بیچ نکال دیں۔ اب جھینگوں ، قیمے اور پو دینے کو فوڈ پروسیسر میں ڈال کر گرائنڈ کر لیں اور اس کو ایک پیالے میں نکال لیں۔ اب اس میں کارن فلور، سرکہ، سویا سوس، تل کا تیل، نمک اور ٹھنڈا پانی مکس کر لیں۔ ڈھک کر 10منٹ کے لئے رکھ دیں۔ اب اس آمیزے کو مرچوں میں بھر دیں۔
ایک اسٹیمر کو پہلے سے تیار رکھیں۔ بھر واں مرچوں کو اسٹیمر میں رکھ کر 15منٹ کے لئے اٹیم کر یں اور جب گوشت کی فلنگ پک جائے تو نکال کر شملہ مرچ کے لچھوں سے سجا کر پیش کر یں۔

متعلقہ پکوان

(5170) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Mutton Gosht And Beef Gosht - مزید گوشت کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Keema Bhari Mirchain, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Keema Bhari Mirchain is a Mutton Gosht And Beef Gosht, and listed in the Mutton Gosht and Beef Gosht. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.