Keema Burger Recipe In Urdu

قیمہ کے برگر بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Keema Burger, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Keema Burger is a Burgers, and listed in the Burger. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Keema Burger Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

322 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 باریک قیمہ 1 کپ
2 نمک اور چینی ایک چائے کا چمچ
3 پیاز لچھے دار کٹی ہوئی ایک عدد
4 سویا سوس ایک کھانے کا چمچ
5 مسٹرڈ ایک کھانے کا چمچ
6 ٹماٹر کی چٹنی کپ
7 بن چار عدد
8 گھی تھوڑا سا

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1پیاز کو تھوڑے سے گھی میں سر خ کر کے قیمہ ڈال کر بھونیں
  2. 2 نمک، مرچ ، مسٹرڈ، سویا سوس اور ٹماٹر کی چٹنی ڈال کر بھونیں
  3. 3 پانی ڈال کر قیمہ گلا لیں
  4. 4 خشک ہو تو اتار لیں۔ بن کو گھی میں تل لیں
  5. 5 درمیان میں قیمہ پھیلا کر بر گر تیار کر لیں اور دو تین ٹکڑوں میں کاٹ لیں

متعلقہ پکوان

(2114) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Burgers - مزید برگر

More Recipes - مزید تراکیب