Keema Pakore Recipe In Urdu - Recipe No. 6646

قیمہ پکوڑے بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6646

Keema Pakore Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ (ہاتھ کا کٹا ہوا) 200گرام
2 بیسن آدھی پیالی
3 میدہ آدھی پیالی
4 نمک حسب ذائقہ
5 ادرک لہسن پسا ہوا ایک چائے کا چمچ
6 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
7 بھنا کٹا دھنیا زیرہ ایک چائے کا چمچ
8 دہی دو کھانے کے چمچ
9 کوکنگ آئل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک کھانے کے چمچ کوکنگ آئل میں ادرک لہسن اور قیمہ ڈال کر اتنی دیر بھونیں کہ قیمے کا اپنا پانی خشک ہو جائے۔
  2. 2 میدہ اور بیسن ملا کر چھان لیں ،پھر اس میں نمک،لال مرچ اور دھنیا زیرہ ڈال کر ملائیں اور اس میں دہی اور قیمہ ڈال کر اچھی طرح ملا کر رکھ دیں۔
  3. 3 پندرہ سے بیس منٹ بعد کڑاہی میں کوکنگ آئل میں تیار کئے ہوئے مکسچر کے پکوڑے ڈال کر سنہری فرائی کر لیں۔

(786) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Pakoray - مزید پکوڑے

Urdu cooking recipe of Keema Pakore, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Keema Pakore is a Pakoray, and listed in the pakora. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.