Keema Wala Naan Recipe In Urdu - Recipe No. 6687

قیمے والا نان بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر 6687

Keema Wala Naan Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 قیمہ دو سو پچاس گرام
2 پیاز ایک عدد باریک کٹا ہوا
3 انڈا ایک عدد
4 ہری مرچ چار عدد باریک کٹی ہوئی
5 لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ
6 لال مرچ پیسٹ ایک چائے کا چمچ
7 نمک حسب ضرورت
8 لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ
9 دھنیا حسب ضرورت کٹا ہوا
10 پیزڈو دو عدد نان کے لئے
11 گھی حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1قیمہ میں لہسن پیسٹ،لیموں کا رس،نمک،لال مرچ،ہری مرچ،ہرا دھنیا اور پیاز ڈال کر مکس کر لیں۔
  2. 2 اب گوندھی ہوئی ڈو کے پیڑے بنا لیں اور رول کرکے روٹی کی طرح بیل لیں۔
  3. 3 اب بیلی ہوئی روٹی پر برش کی مدد سے انڈا لگائیں اور پھر اوپر قیمے والا مکسچر ڈال دیں۔
  4. 4 پھر دوسری بیلی ہوئی روٹی اس کے اوپر رکھ دیں اور کناروں کو بند کر دیں۔
  5. 5 اب باقی ڈو کے ساتھ بھی ایسا ہی کریں۔
  6. 6 پھر اوون میں دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر بارہ سے پندرہ منٹ کے لئے بیک کر لیں۔

(560) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha - مزید روٹی، نان، پراٹھے وغیرہ

Urdu cooking recipe of Keema Wala Naan, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Keema Wala Naan is a Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha, and listed in the Roti, Naan, Paratha, Dosa, Puri, Kulcha. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.