Kelay Ka Halwa Recipe In Urdu

کیلے کا حلوہ بنانے کی ترکیب

Kelay Ka Halwa Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

298 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کیلے ایک کلو
2 چینی دو کلو
3 گھی آدھ کلو
4 بالائی ایک پاؤ
5 کھویا ایک پاؤ
6 گری بادام ایک پاؤ
7 ناریل آدھ چھٹانک
8 سبز الائچی چند عدد
9 پسی ہوئی زعفران ایک چٹکی
10 پستہ چار تولے
11 کیوڑا ایک بڑا چمچ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1گودا نکال لیں اور چمچ یا کانٹے سے ملیدہ بنا لیں
  2. 2 بادام بھگو کر چھلکا اتار لیں اور باریک کتر لیں
  3. 3 بالائی اور کھوئے کو پھینٹ کر یک جان کر لیں
  4. 4 ناریل کو اوپر سے کھرچ کر کدوکش کر لیں
  5. 5 پتیلے میں گھی سرخ ہونے دیں اور سبز الائچی کے دانے نکال کر بھون لیں
  6. 6 کیلے کا گودا ڈال کر سرخی مائل ہونے تک بھونیں
  7. 7 اسی میں بالائی کھویا زعفران بادام اور چینی ملا دیں
  8. 8 چمچ چلاتے رہیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
  9. 9 شیرہ گودے میں جذب ہو جائے اور حلوہ پانی کی بجائے گھی چھوڑنے لگے تو پستہ اور ناریل ڈال دیں اور ذرادیر بعد کیوڑا انڈیل کر حلوہ اتار لیں
  10. 10 طشتری میں نکالنے کے بعد ورق لگائیے
  11. 11 پستہ بادام چھڑکئے اور کھانے کا شوق فرمائیے

متعلقہ پکوان

(2510) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Halwa - مزید حلوہ بنانے کی تراکیب

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Kelay Ka Halwa, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kelay Ka Halwa is a Halwa, and listed in the Halwa Jaat. its preparation time is only 10 minutes and it's making time is just 20 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.