Kele Ka Milkshake (Banana Shake) Recipe In Urdu

کیلے کا ملک شیک بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kele Ka Milkshake (Banana Shake), learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kele Ka Milkshake (Banana Shake) is a Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen, and listed in the drinks, juices, sharbat, sakanjabeen. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kele Ka Milkshake (Banana Shake) Recipe In Urdu

اشیاء:
دودھ ایک کلو
چینی حسب پسند
کیلے دو عدد بڑے
خوشبو چند قطرے (جو آپ کو پسند ہو)
ترکیب:
سب سے پہلے ایک دیگچی میں دودھ اور چینی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں اور پکنے دیں۔ جب دودھ پک پک کر آدھا رہ جائے توا تار لیں اور ٹھنڈا ہونے کے لئے رکھ دیں ۔ جب دودھ ٹھنڈا ہو جائے تو بادام کی گری چھیل کر اچھی طرح پیس لیں اور دودھ میں اچھی طرح سے ملادیں۔ اس کے بعد اس آمیزے کو ملک شیک والی مشین میں ڈال دیا جائے اور اس کو خوب اچھی طرح سے پھینٹ لیں اور روح کیوڑہ ڈال کر برف والے گلوسوں میں ڈال دیں۔ ہر گلاس میں ایک کھانے والا چمچ آئس کریم ڈال کر پینے کے لئے پیش کریں۔ نہایت ہی عمدہ ذائقے دار ملک شیک تیار ہے۔

متعلقہ پکوان

(2092) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Drinks, Juices, Sharbat, Sakanjabeen - مزید مشروبات

More Recipes - مزید تراکیب