Kerala Paratha Recipe In Urdu

کیرالہ پراٹھا بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Kerala Paratha, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Kerala Paratha is a Punjabi Roti, Paratha Aur Bhatura, and listed in the Punjabi Roti, Paratha and Bhatoora. its preparation time is only 70 minutes and it's making time is just 30 minutes and it serves upto 3 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Kerala Paratha Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

70 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

کیلوریز‎

139 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 میوہ 8 کپ
2 انڈے (پھینٹے ہوئے) 2-3 عدد
3 مکھن یا گھی 7 کھانے کے چمچے
4 پانی 2 کپ
5 کنڈینس ملک 2 کھانے کے چمچے
6 تیل (تلنے کے لیے) آدھا کپ
7 نمک 1 چائے کاچمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1میوہ کو ایک بڑے پیالے میں ڈالیں
  2. 2 پھر اس میں انڈے ‘نمک ‘چینی اور پگھلا ہوامکھن شامل کریں
  3. 3 کنڈینسن ملک اور پانی کو آپس میں ملائیں اور پھر میدے کے آمیزے میں شامل کریں
  4. 4 اب میدے کو گوندھ لیں پھر گوندھے ہو ئے میدے کو ایک بال کی شپ میں رول کر کے گیلے ململ کے کپڑے سے ڈھانپ دیں
  5. 5 آدھے گھنٹے بعد گول گول پیڑے بنائیں انہیں گھی یا تیل سے چکنا کریں اور مزید آدھاگھنٹہ چھوڑ دیں
  6. 6 اب توا گرم کرکے اُسے تیل سے چکنا کریں گول پیڑوں کو بیلیں
  7. 7 کنارے اندر کی جانب مو ڑتی چلی جائیں یہاں تک کہ تقریباََ6انچ کا گول پیڑابن جائے
  8. 8 اس سے اس کی ٹہیس اور پرتیں واضح ہو جائیں گی
  9. 9 اب بیل کر پراٹھوں کو گولڈن براوٴن ہونے تک تلتی جائیں
  10. 10 جب خستہ اور کرارے پر اٹھے فرائی ہوجائیں تو گرم گرم نوش فرمائیں
  11. 11 پراٹھے تلتے ہوئے جہاں ضروری ہو گھی شامل کرتی چلی جائیں

متعلقہ پکوان

(2261) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Roti, Paratha Aur Bhatura - مزید پنجابی پراٹھا، پنجابی روٹی، بھتورا وغیرہ

More Recipes - مزید تراکیب