Khafre Ka Saag Gosht Recipe In Urdu

خرفے کا ساگ اور گوشت بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Khafre Ka Saag Gosht, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khafre Ka Saag Gosht is a Punjabi Chicken Aur Gosht, and listed in the Punjabi Chicken and meat. its preparation time is only 15 minutes and it's making time is just 60 minutes and it serves upto 6 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Khafre Ka Saag Gosht Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

60 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

کیلوریز‎

174 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 خرفہ دو کلو
2 گوشت آدھ کلو
3 نمک حسب ذائقہ
4 سرخ مرچ ڈیڑھ چائے کا چمچ
5 ہلدی ایک چٹکی
6 ثابت دھنیا دو کھانے کا چمچ (موٹا کوٹا ہوا)
7 پیاز دو عدد درمیانہ سائز

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1خرفے کے ساگ کی پتیاں چن لیں
  2. 2 نرم ڈنڈیاں ساتھ رہنے دیں
  3. 3 ساگ کو دھو کر درمیانہ آنچ پر پانی میں گلا لیں اور بعد میں چھلنے میں ڈال کر پانی نکال لیں
  4. 4 جب ساگ ٹھنڈا ہو جائے تو اسے ہلکا ہلکا ہتھیلیوں کی مدد سے نچوڑ لیں تاکہ زائد پانی نکل جائے
  5. 5 گوشت میں حسب ضرورت پانی، نمک اور ہلدی ڈال کر گلا لیں
  6. 6 پیاز باریک کتر لیں
  7. 7 گوشت گل جائے تو تیل ڈالیں اور ساتھ ہی پیاز ڈال کر بھون لیں
  8. 8 سرخ مرچ اور سوکھا دھنیا ڈال کر دو منٹ بھونیں
  9. 9 پھر ساگ ڈال مزید 5 سے7 منٹ تک اچھی طرح بھون لیں یا جب تک ساگ کا پانی سوکھ جائے اور آئل نظر آنے لگے
  10. 10 خرفے کا مزیدار ساگ تیار ہے

متعلقہ پکوان

(4725) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Chicken Aur Gosht - مزید پنجابی چکن اورپنجابی گوشت

More Recipes - مزید تراکیب