Khajoor Delight Recipe In Urdu

کھجور ڈیلائٹ بنانے کی ترکیب

Khajoor Delight Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

282 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کھجوریں 250 گرام (گٹھلی نکال دیں)
2 میری بسکٹ ایک پیکٹ
3 مکھن (پھیکا) چار کھانے کے چمچے
4 چینی 1 کپ
5 انڈے دو عدد
6 ناریل (پسا ہوا) حسب ضرورت
7 کریم ایک پیکٹ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1ایک کھلے منہ کی کڑاہی میں مکھن گرم کر کے اس میں چینی اور کھجور یں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں کہ کھجوروں کا اچھا سا پیسٹ بن جائے
  2. 2 انڈے پھینٹ لیں، کھجوروں کو چولہے سے اتار کر اس میں انڈے ملائیں اور دوبارہ چولہے پر رکھ کر تیزی سے چمچہ چلاتے ہوئے کچھ دیر پکائیں
  3. 3 اس کے بعد بسکٹوں کا چورا ڈال کر پانچ منٹ تک پکائیں
  4. 4 گھی لگی ٹرے میں جما کر اوپر سے پسا ہوا ناریل چھڑک دیں
  5. 5 ٹھنڈا کر کے ٹکڑے کاٹ لیں اور اوپر سے کریم سے سجا کر افطار پارٹی میں سرو کر یں اورمہمانوں سے داد وصول کریں

متعلقہ پکوان

(3609) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Meethe Pakwan - مزید پنجابی میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب

Urdu cooking recipe of Khajoor Delight, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khajoor Delight is a Punjabi Meethe Pakwan, and listed in the Punjabi Desserts and Sweets. its preparation time is only 25 minutes and it's making time is just 25 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.