Khajoor Ke Khoye Bhare Balls Recipe In Urdu

کھجور کی کھویا بھری بولز بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Khajoor Ke Khoye Bhare Balls, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khajoor Ke Khoye Bhare Balls is a Punjabi Meethe Pakwan, and listed in the Punjabi Desserts and Sweets. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 5 minutes and it serves upto 12 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Khajoor Ke Khoye Bhare Balls Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

5 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

12 افراد

کیلوریز‎

146 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 کھجور کلو
2 چینی حسب ذائقہ
3 الائچی پاؤڈر چائے کا چمچہ
4 دودھ دو کپ
5 کھویا 250 گرام
6 ناریل پاؤڈر ایک کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1کھجوروں کے بیج نکال کر صاف کر لیں اور چوپر میں پیس لیں
  2. 2 ایک سوس پین میں کھجوروں کا آمیز ہ دودھ اور الائچی پاؤڈر ڈال کر پکائیں
  3. 3 دودھ خشک ہو جائے تو چمچے سے اچھی طرح مکس کر کے اور ٹھنڈا کر لیں
  4. 4 کھوئے میں چاہیں تو تھوڑی پسی چینی ملا کر اس کی چھوٹی بولز بنالیں
  5. 5 اب کھوئے کی بولز پر کھجور کا آمیزہ لپیٹ کر دوبارہ اسے بولز کی شیپ دے دیں اور ناریل میں رول کر دیں
  6. 6 ٹھنڈا کر کے پیش کریں

متعلقہ پکوان

(2421) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Punjabi Meethe Pakwan - مزید پنجابی میٹھے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب