Khajoor Walay Fish Floats Recipe In Urdu

کھجور والے فش فلیٹس بنانے کی ترکیب

Urdu cooking recipe of Khajoor Walay Fish Floats, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Khajoor Walay Fish Floats is a Dates And Khajoor, and listed in the dates and khajoor. its preparation time is only 35 minutes and it's making time is just 10 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.
Khajoor Walay Fish Floats Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

35 منٹ

پکانے کا وقت

10 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

کیلوریز‎

206 کیلوریز

Ingredients - اجزاء

1 فش فلٹس (Fillets) 400 گرام
2 رائی ایک کھانے کا چمچہ
3 سرخ کھجور 6 عدد (بیج نکال کر چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں)
4 گاجر (چوپ کی ہوئی) دو کھانے کے چمچے
5 ہری پیاز دو کھانے کے چمچے
6 شملہ مرچیں دو کھانے کے چمچے
7 مشرومز تین عدد
8 خشک خوبانی ایک عدد (میش کر لیں)
9 ادرک (باریک کٹا ہوا) ایک انچ کاٹکڑا
10 سلاد پتے ایک گٹھی
11 نمک حسب ذائقہ
12 شکر ایک چائے کا چمچہ
13 سویا سوس ایک چائے کا چمچہ
14 کارن فلور ایک چائے کا چمچہ
15 تیل ایک چائے کا چمچہ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1فش فلٹس کو دھو کر خشک کر لیں
  2. 2 نمک، شکر، سویا سوس، کارن فلور لگا کر گھنٹے تک میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں
  3. 3 سلاد کے پتے دھو کر الگ رکھ دیں
  4. 4 سرخ کھجور کے ٹکڑے، مشرومز، رائی، میش کی ہوئی خوبانی اور ادرک کو ایک پیالے میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں
  5. 5 میرینیٹ کئے ہوئے فش فلٹس بھی شامل کرلیں
  6. 6 اسٹیمنگ ریک کی تہہ میں سلاد کے پتے بچھائیں
  7. 7 اب ان پتوں کے اوپر تیار شدہ مکسچر بمعہ مچھلی ڈال دیں
  8. 8 اس کے اوپر چوپ کی ہوئی گاجر، ہری پیاز اور شملہ مرچیں رکھ کر تیل چھڑک دیں
  9. 9 تیز آنچ پر 5 منٹ کے لئے بھاپ میں پکائیں
  10. 10 مزیدار کھجور والے فش فلٹس تیار ہیں
  11. 11 گارنش کر کے گرم گرم پیش کریں

متعلقہ پکوان

(5329) ووٹ وصول ہوئے

More Recipes From Dates And Khajoor - مزید کھجور کے پکوان

More Recipes - مزید تراکیب